مرکز الاِقتصاد الاسلامی

تعارف مرکز الاقتصاد الاسلامی

موجودہ نظام معیشت میں سود ایک ایسی لعنت ہے جس نے پوری دینا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ قرآن و سنت میں اس کی حرمت کا تذکرہ جتنی تفصیل کے ساتھ فرمایاگیاہے اور اس پر جو وعیدیں ارشاد ہوئی ہیں شاید کسی اور گناہ کیلئے نہیں ہوئی ہیں۔ اس اہمیت کے پیش نظر شروع سے ہمارے اکابر کی تحریری اور عملی طور پر یہ کوششیں رہی ہیں کہ موجودہ نظام بینکاری …